29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا، ترجمان دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔20جون (اے پی پی): پاکستان نے 20 بھارتی قیدیوں (ماہی گیروں) کو سزا پوری ہونے پر رہا کردیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ان ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھیجا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان توقع کرتا ہے کہ قیدیوں کے معاملے کی انسانی نوعیت کے پیش نظر بھارتی حکومت بھی ایسے ہی جذبے کا مظاہرہ کرے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=313437

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں