27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان نے بلااشتعال حملوں کامنہ توڑ جواب دیاہے، خرم دستگیر

پاکستان نے بلااشتعال حملوں کامنہ توڑ جواب دیاہے، خرم دستگیر

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیردفاع خر م دستگیرنے کہاہے کہ پاکستان نے بھارتی فوجی چوکیوں کونشانہ بناکر کنٹرول لائن اور ورکنگ باﺅنڈری کی شہری آبادی پر بھارت کے بلااشتعال حملوں کامنہ توڑ جواب دیاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70879

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں