33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان نے جونیئر ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچ میں نمیبیا کو...

پاکستان نے جونیئر ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچ میں نمیبیا کو 190 رنز سے ہرا دیا

- Advertisement -

لاہور۔8 جنوری(اے پی پی ) پاکستان نے جونیئر ورلڈکپ سے قبل وارم اپ میچ میں نمیبیا کی ٹیم کو 190 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان ٹیم کی طرف سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد محسن خان نے 102، محمد طلحہ نے 56 اور علی زریاب نے51 رنز بنائے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 297 رنز بنائے اور نمیبیا کی ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 298 رنز کا ہدف دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=84620

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں