30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان نے مسلسل 9 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فتوحات حاصل کر کے دنیا...

پاکستان نے مسلسل 9 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فتوحات حاصل کر کے دنیا کی دوسری ٹیم کا اعزاز پا لیا

- Advertisement -

دبئی ۔ 04 نومبر (اے پی پی) پاکستان نے مسلسل 9 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فتوحات حاصل کر کے دنیا کی دوسری ٹیم کا اعزاز پا لیا، گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا، یہ پاکستان کی مسلسل نویں کامیابی ہے، ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں مسلسل زیادہ فتوحات کا عالمی ریکارڈ افغانستان کے پاس ہے جس نے 2016-17ءسیزن میں مسلسل 11 فتوحات حاصل کی تھیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120668

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں