پاکستان ویسٹ انڈیز کے مابین اب تک ہونے والے51 ٹیسٹ میچز

88
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز کووڈ 19 مسائل کی وجہ سے ملتوی

لاہور ۔9 مئی (اے پی پی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین اب تک ہونے والے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے پاکستان ٹیم کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموںکے مابین دنیا کی مختلف گراﺅنڈز پر 1958ءسے لے کر اب تک 51 ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے پاکستان نے 19جیتے، 17ہارے اور 15برابر ہوئے۔ ویسٹ انڈیز کی سر زمین پر دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والے ٹیسٹ میچز میں جیت کے حوالے سے ویسٹ انڈیز ٹیم کو برتری حاصل ہے۔