24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان ٹورازم انویسٹمنٹ سمٹ و سمارٹ ایکسپو آئندہ سال فروری میں لندن...

پاکستان ٹورازم انویسٹمنٹ سمٹ و سمارٹ ایکسپو آئندہ سال فروری میں لندن میں منعقد ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپی ٹیلیٹی انویسٹمنٹ سمٹ و سمارٹ ایکسپو 15 فروری 2025 کو لندن میں منعقد ہوگی ۔پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزیبیشن انڈسٹری (پائی )کے چیئرمین فہد برلاس نے بتایا کہ ٹورازم انڈسٹری اور اس سے وابستہ شعبہ جات کے فروغ کے لیے پائی کے زیر اہتمام پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپی ٹیلیٹی انویسٹمنٹ سمٹ و سمارٹ ایکسپو 15 فروری 2025 کو لندن میں منعقد ہوگی۔

اس موقع پر سیاحتی انڈسٹری سے منسلک ادارے شریک ہوں گے اور پاکستان میں سیاحتی مقامات بارے آگاہی کے لیے خصوصی سیشنز بھی منعقد ہوں گے ۔فہد برلاس نے کہاکہ یہ ایکسپو ملکی سطح پر سیاحت کے فروغ میں بے حد معاون ثابت ہوگی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515384

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں