23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیپاکستان ٹیلی وژن یوم آزادی کی نشریات ”میں ہوں پاکستان“کے عنوان سے...

پاکستان ٹیلی وژن یوم آزادی کی نشریات ”میں ہوں پاکستان“کے عنوان سے پیش کرے گا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹیلی وژن نے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نشریات پیش کی کر رہا ہے۔یوم آزادی کی نشریات ”میں ہوں پاکستان“کے عنوان سے پیش کی جائے گی۔پاکستان پرسوال و جواب کا خصوصی پروگرام”خواب سے تعبیر تک“13لاہورسینٹر سے پروڈیوسر صفدر سحر پیش کر رہے ہیں جوآج اتوارکودن دو بجے آن آئیر ہو گا ۔اسی روز رات 7.45 پرلاہور سنٹر کے پروڈیوسر اسد جمیل کاپیش کردہ آزادی کا خصوصی کھیل” پیوستہ رہ شجر سے “ جسے معروف ڈرامہ نگار اقبال حسن نے تحریرکیا پیش کیا جائے گا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65731

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں