سرگودھا۔ 23 اپریل (اے پی پی):ڈویژنل صد ر پاکستا ن پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجا ب کے صدر را جہ پر و یز ا شرف 24اپریل شام 5بجے ضلع خوشا ب میں ضلعی صد ر پیپلزپارٹی خوشا ب ملک محمد علی سا نو ل اعوا ن کے فار م ہا ؤ س میں منعقد ور کر کنونشن سے خطا ب کریں گے۔
ور کر کنونشن میں سرگودہا ڈویژن کے چا ر و ں اضلا ع، تحصیلوں کے عہدیدارا ن اور ذیلی ونگز و پارٹی کا ر کنا ن بھر پو رشر کت کریں گے۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے سا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈووکیٹ کے چیمبر میں پارٹی عہدیداران اور کا ر کنا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر را جہ پر و یز ا شرف اہم خطاب کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586457