11.6 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان کا ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرہیلینک ریپبلک کی...

پاکستان کا ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرہیلینک ریپبلک کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):پاکستان نے ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرہیلینک ریپبلک کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کیاہے۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ پاکستان یونان کے شہر لاریسا کے قریب المناک ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر جمہوریہ ہیلینک کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=353640

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں