تقریبات یوم آ زادی پاکستان کے قیام اورترقی میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ، حسین اعوان کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 12 اگست 2017, 7:16 صبح 137 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سرگودھا۔4 اگست (اے پی پی ) ڈوےژنل کوارڈینیٹر پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین حسین اعوان نے کہا ہے پاکستان کے قیام اورترقی مےں خواتین نے اہم کردار ادا کیا اوروہ ملکی ترقی اوراستحکام کیلئے بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی رہیں گی