33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کے اگلے مرحلہ کےلئے 45شارٹ لسٹڈ...

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کے اگلے مرحلہ کےلئے 45شارٹ لسٹڈ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

لاہور۔9 اگست(اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسلام آباد میں ہونے والی انڈر 18ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے 103ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں میں سے تربیتی کیمپ کے اگلے مرحلہ کے لئے 45شارٹ لسٹڈ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا،منتخب کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15اگست تک نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں رپورٹ کردیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14881

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں