31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 7, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر عامر شوکت نے مصر ی وزارت خارجہ کے چیف پروٹوکول...

پاکستانی سفیر عامر شوکت نے مصر ی وزارت خارجہ کے چیف پروٹوکول افسر ھیشم صالح کو اپنی سفارتی اسناد کی نقول پیش کیں

- Advertisement -

قاہرہ ۔6اپریل (اے پی پی):مصر میں تعینات پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے مصر کی وزارت خارجہ کے چیف پروٹوکول افسر ھیشم صالح کو اپنی سفارتی اسناد کی نقول پیش کر دیں ۔

مصر میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے ایکس پر کی گئی پوسٹ کے مطابق اس موقع پر دونوں اطراف نے پاک۔ مصر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578879

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں