35.6 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر عامر شوکت کی قاہرہ چیمبر آف کامرس کے چیئرمین ایمن...

پاکستانی سفیر عامر شوکت کی قاہرہ چیمبر آف کامرس کے چیئرمین ایمن اشری سے ملاقات، اقتصادی تعلقات کے استحکام اور شراکت داری کے فروغ پر بات چیت

- Advertisement -

قاہرہ ۔13اپریل (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی نئی راہیں تلاش کرنے کے لئے قاہرہ چیمبر آف کامرس کے چیئرمین ایمن اشری سے ملاقات کی۔

- Advertisement -

پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق بات چیت میں اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے،نئے مواقع کا جائزہ لینے، باہمی شراکت داری اور خوشحالی کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581314

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں