16 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 6, 2025
ہومقومی خبریںپاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کی روانڈا کے سفیر جان میرنج سے...

پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کی روانڈا کے سفیر جان میرنج سے ملاقات ، اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز

- Advertisement -

ابوظہبی۔6مارچ (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روانڈا کے سفیر جان میرنج سے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی۔

سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور روانڈا کے درمیان تعلقات کو بڑھانے اور اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569519

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں