15.5 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومعلاقائی خبریںپتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج

پتنگ فروش گرفتار، مقدمہ درج

- Advertisement -

سیالکوٹ۔23فروری (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ کوتوالی پولیس نے دوران کارروائی عمیر علی کے قبضہ سے 250 پتنگیں برآمد کر کے اسے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565072

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں