پرنسس سلطانہ ڈگری کالج اسلام آباد کے طلبہ واساتذہ کا قومی اسمبلی کادورہ،اراکین نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا

100

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پرنسس سلطانہ ڈگری کالج اسلام آباد کے طلبہ واساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیا اورایوان کی کارروائی دیکھی۔بدھ کوایوان آمد پر سپیکرنے ان کاخیرمقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکران کااستقبال کیا۔