پشاور کوجدید ترین ریپڈ بس سروس کی وجہ سے’’2022سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ ‘‘کے لئے نامزدکیا گیا ہے،فرخ حبیب

101
فرخ حبیب کا اقوام متحدہ کے کانگو امن مشن میں تعینات افواج پاکستان کے6 افسران اور جوانوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔2فروری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ پشاور کوجدید ترین ریپڈ بس سروس کی وجہ سے2022سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ ایوارڈ کے لئے نامزدکیا گیا ہے ۔

بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاکہ بہترین ٹرانسپورٹ سروس کے حامل دنیا کے 3 شہروں کی فہرست میں بس ریپڈ ٹرانسپورٹ پشاور (بی آر ٹی) کا شمارایک بڑی کامیابی ہے۔ وزیر مملکت نے کہاکہ 9فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ایوارڈ تقسیم کی تقریب منعقد ہوگی۔