24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومشوبزپنجاب آرٹس کونسل کی 29 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،او ایس ڈی...

پنجاب آرٹس کونسل کی 29 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،او ایس ڈی پوسٹوں کی منظوری

- Advertisement -

لاہور۔13فروری (اے پی پی):پنجاب آرٹس کونسل کی 29 ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری اطلاعات و ثقافت دانیال سلیم گیلانی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید بلال حیدر ، ڈائریکٹر جنرل ڈی جی پی آر روبینہ سہیل ، ممتاز اداکار راشد محمود اور معروف کالم نگار و شاعر خالد مسعود خان نے شرکت کی۔

- Advertisement -

اجلاس میں پنجاب آرٹس کونسل کے دوران سروس وفات پا جانے والے افسران کی بیواؤں کی مالی امداد کے لئے او ایس ڈی پوسٹوں کی منظوری دی گئی ۔اس کے علاوہ کونسل میں شفافیت کے انتظام کو مزید مضبوط بنانے کیلئے انٹرنل آڈٹ سیکشن میں مزید آسامیوں کی منظوری بھی دے دی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=439192

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں