پنجاب فوڈ اتھارٹی بھکر نے ملتان روڈ پر کاروائی میں گٹکا پکڑا لیا

96
Punjab Food Authority

بھکر۔ 16 جنوری (اے پی پی):فوڈ اتھارٹی کی ملتان روڈ سرائے مہاجر کے قریب کاروائی کے دوران 500 ساشے گٹکا ضبط کر لیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نےکولڈ کارنر ٹک شاپ کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 500 ساشے گٹکا ضبط کیا اور کولڈ کارنر ٹک شاپ کے مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ کاروائی خفیہ اطلاع ملنے پر کی گئی۔