پنجاب پولیس کے 35 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

261
panjab police

لاہور۔12فروری (اے پی پی):پنجاب پولیس کے 35 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے ان ڈی ایس پیز کی تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔