پنجاب کےآئندہ مالی سال کے بجٹ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کیلئے مجموعی طور پر7600ملین روپے مختص

9
صوبائی بجٹ میں سکو ل ایجوکیشن کیلئے مجموعی طور پر82500ملین روپے مختص

لاہور۔16جون (اے پی پی):پنجاب کے آئندہ مالی سال2025-26 کے بجٹ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے لیے مجموعی طور پر7600ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے 96 جاری سکیموں میں سے 5 مستقل سکیموں کے لیے 288.585 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔