پنجاب یونیورسٹی نے خالد رشید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

146

لاہور۔1جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی نے خالد رشید ولد رشید احمد کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون( پاکستان میں نوجوانوں کی قومی شناخت کی تشکیل میں میڈیا کا کردار) پر مقالہ کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔