- Advertisement -
لاہور۔30جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام چودہویں تقریب تقسیم اسناد بروز جمعہ ( کل) صبح9بجے کالج، 1کرسٹ روڈ نزد جین مندر چوک، میں منعقد ہوگی۔تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کریں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=553967
- Advertisement -