27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںپولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام مرغبانی کورس 7 اکتوبر سے شمس...

پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام مرغبانی کورس 7 اکتوبر سے شمس آباد راولپنڈی میں شروع ہو گا

- Advertisement -

راولپنڈی۔4اکتوبر (اے پی پی):پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام مرغبانی کورس 7 اکتوبر سے شمس آباد ، راولپنڈی میں شروع ہو گا ۔ ترجمان پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق کورس 11 اکتوبر تک جاری رہے گا جس کے اوقات کار صبح 9 بجے سے لے کر دن 1 بجے تک ہوں گے ۔

کورس میں شرکت کے خواہش مند خواتیں و حضرات ادارہ ہذا سے درخواست فارم حاصل کر کے اپنی رجسٹریشن 7 اکتوبر تک کروا سکتے ہیں، کورس کی کوئی فیس نہ ہو گی اور کورس کی تکمیل پر شرکاء کو سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508452

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں