37.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 30, 2025
ہومعلاقائی خبریںپولیس کاسلطان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

پولیس کاسلطان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن

- Advertisement -

کراچی۔ 23 اپریل (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے منگھوپیر،سلطان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی۔

بدھ کو پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کی ہدایت کیاگیا،جس میں بائیومیٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے متعدد مشتبہ افراد کی تصدیق بھی کی گئی۔

- Advertisement -

ڈی ایس پی منگھوپیر کی زیرنگرانی آپریشن میں ایس ایچ اوبمعہ نفری، لیڈیزاورانٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586344

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں