- Advertisement -
پہلی سہ ماہی کے دوران دنیابھر میں خام سٹیل کے پیداوار میں 3.6 فیصد کمی
پیرس ۔ 21 اپریل (اے پی پی) ورلڈ سٹیل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیابھر میں خام سٹیل کے پیداوار میں 3.6 فیصد کمی ہوئی۔ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا بھر میں خام سٹیل کی پیداوار 385.7 ملین ٹن رہی جو 2015ءکے اسی عرصے کی نسبت 3.6 فیصد کم ہے۔پیداوار میں سب سے زیادہ کمی چین، امریکا اور یورپی ملکوں میں ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سٹیل مصنوعات کی خریداری میںکمی کا رجحان ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1972
- Advertisement -