پہلی ویمن ہاکی لیگ کا فائنل (آج) کھیلا جائے گا

85

لاہور ۔ 07 فروری (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی ویمن ہاکی لیگ کا فائنل آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ پینتھرز اورلاہور لائنزکے مابین کھیلا جائے گا ، پی ایچ ایف نے فائنل کے انعقاد کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں ،دونوں ٹیموں کی ویمن کھلاڑی فائنل جیتنے کےلئے پر امید ہیں ۔