- Advertisement -
کوئٹہ۔ 06 مارچ (اے پی پی):پی بی 45 ری پولنگ میں مبینہ دھاندلی کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔
جے یو آئی ف کے امیدوار میر محمد عثمان پرکانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پی بی 45 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار میر علی مدد جتک کی جیت برقرار رکھتے ہوئے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569531
- Advertisement -