کھیل کی خبریں پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کےلئے قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیئے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 27 اکتوبر 2016, 3:04 صبح 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔27 اکتوبر(اے پی پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش پریمیئر کرکٹ لیگ کھیلنے کےلئے مختلف قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیئے ۔