- Advertisement -
اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے حوالے سے موبائل سروس کی بندش بارے فیصلہ (کل) جمعہ کو ہوگا ۔
انھوں نے یہ بات جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=527845
- Advertisement -