26 C
Islamabad
پیر, مارچ 17, 2025
ہومقومی خبریںپی پی پی و پی ایم ایل (ن) کی کمیٹیوں کےاجلاس بارے...

پی پی پی و پی ایم ایل (ن) کی کمیٹیوں کےاجلاس بارے جھوٹ پرمبنی خبریں پھیلاناافسوسناک ہے،سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب

- Advertisement -

لاہور۔16مارچ (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کمیٹیوں کے اجلاس کے حوالے سے من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلانا افسوسناک ہے۔

پنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دونوں جماعتیں مشترکہ پریس ریلیز کے ذریعے اجلاس کی تفصیلات بیان کر چکی ہیں، میڈیا سے گزارش ہے کی کہ قیاس آرائیوں سے کنفیوژن نہ پھیلائی جائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573275

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں