پیر مسعود چشتی کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد

233

لاہور۔18جولائی (اے پی پی):انٹرنیشنل لائیرز ایسویسی ایشن کے وفد نے پاکستان چیپٹرکے صدر پیر مسعود چشتی کی قیادت میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی اس موقع پر پیر مسعود چشتی اور وفد کے دیگر اراکین نے جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دی۔

صدر آئی ایل اے نے چیف جسٹس کو لندن میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت بھی دی۔