پیوٹن کے حریف ناوالنی کا 2018ء کے انتخابات میں امیدوار بننے کا اعلان

125
Vladimir Putin

ماسکو ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) روس میں موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن کے ایک بڑے حریف اور ممتاز اپوزیشن رہنما الیکسے ناوالنی نے اپنے خلاف جاری ایک مقدمے کے باوجود اعلان کیا ہے کہ وہ 2018ء کے انتخابات میں صدر کے عہدے کے امیدوار ہوں گے