چئیرپرسن این سی ایچ ڈی رزینہ عالم

226
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

وژن2025ءکے تحت 90 فیصد شرح خواندگی کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، چئیرپرسن این سی ایچ ڈی رزینہ عالم
اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کی چئیرپرسن رزینہ عالم نے وژن2025 کے تحت نوے فیصد شرح خواندگی کے لئے مشترکہ کوششےں کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار یہاںقومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے کمیشن کی اکتالیسویں میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اسکولوں میں داخلے کی شرح میں اضافے ، تعلیم بالغاں اور ہنر مندی کے فروغ کے ساتھ ساتھ اسکولوں سے بچوں کے اخراج کو روکنے کے لئے قومی کمیشن برا¿ے انسانی ترقی اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔