23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںچنیوٹ،چلتی بس کا ٹائر کھل کرٹکرا نےسے موٹرسائیکل سوارزخمی

چنیوٹ،چلتی بس کا ٹائر کھل کرٹکرا نےسے موٹرسائیکل سوارزخمی

- Advertisement -

چنیوٹ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):چنیوٹ،چلتی بس کا ٹائر کھل کر ٹکرا نےسے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ ریسکیو1122کے مطابق فیصل آباد روڈ جھوک موڑ بس کا ٹائر کھل کر موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا جس سے موٹرسائیکل سوار 39سالہ ندیم ولد شریف سکنہ غلام آباد محمد آباد گر کر زخمی ہوگیا ۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515339

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں