19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومقومی خبریںچوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اجلاس، اوورسیز پاکستانیزفاؤنڈیشن کی کارکردگی کا...

چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اجلاس، اوورسیز پاکستانیزفاؤنڈیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت یہاں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری وزارت سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی، ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن، مینیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں PAKTOK ایپ سمیت او پی ایف کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ چوہدری سالک حسین نے او پی ایف کو منافع بخش ادارہ بنانے پر زور دیتے ہوئے افسران کو خدمات کے معیار میں مزید بہتری کی ہدایت کی۔ انھوں نے چیئرمین سید قمر رضا اور ایم ڈی افضال بھٹی کے اقدامات کو سراہا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576361

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں