اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھانجے بیرسٹر فہد ملک کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے غمزدہ خاندان کو یقین دہانی کرائی کہ اس کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔