22.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا...

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کی وفات پر ظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا۔

یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم نذیر حسین ڈھوکی کی اچانک وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا۔مرحوم نذیر حسین ڈھوکی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

- Advertisement -

چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں