چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے گولڈ جوبلی کے سلسلے میں ایوان بالا کے خصوصی اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ افسران کااعلان کر دیا

233
Sadiq Sanjrani
Sadiq Sanjrani

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے گولڈ جوبلی کے سلسلے میں ایوان بالا کے خصوصی اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ افسران کااعلان کر دیا ۔

بد ھ کو سینیٹ اجلاس کےموقع پر انہوں نے سینیٹر کہدہ بابر ، ڈاکٹر سعدیہ عباسی اور جام مہتاب حسین ڈاہر کو بطور پینل آف پریذائیڈنگ فسران نامزد کیا جو چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی عدم موجودگی میں اجلاس کی کارروائی چلائیں گے۔