چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاع فتح اللہ خان نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی

83
مظفرگڑھ میں قیام امن کےلئے تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کو ساتھ لے کر چلیں گے،اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاع فتح اللہ خان نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی ۔

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیئرمین قائمہ کمیٹی کارروائی اور طریقہ کار کے قوائد 2007 کے قاعدہ 234 کے مطابق یکم جولائی 2024 کی مدت کے لئے کمیٹی کی معیادی رپورٹ پیش کی ۔