30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومکھیل کی خبریںچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حارث رئوف کے ساتھ پیش...

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستانی کرکٹر حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں۔ منگل کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں محسن نقوی نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی

اور کہا کہ حارث رئوف پاکستانی کھلاڑی ہیں اور کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے واقعات مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ اس واقعہ میں ملوث ہیں انہیں حارث رئوف سے معافی مانگنی چاہئے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477368

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں