چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا سگنل رجمنٹ سینٹر کوہاٹ میں تقریب سے خطاب

189
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

راولپنڈی ۔ 19 اپریل (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاءپسندی کے خلاف پوری قوم کی حمایت سے کامیاب جنگ لڑی جا رہی ہے‘ یکجہتی، سالمیت اور خوشحالی کےلئے پورے ملک میںا حتساب ضروری ہے ۔ وہ سگنل رجمنٹ سینٹر کوہاٹ کا دورہ کے دوران سنگل انچیف میجر جنرل سہیل احمد زیدی کو کرنل کمانڈنٹ کا بیچ لگانے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔