28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںچیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ، مردوں کے مقابلوں کا فائنل(آج)...

چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ، مردوں کے مقابلوں کا فائنل(آج) کھیلا جائے گا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلوں کا فائنل(آج) ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل طاہر سلطان نے بتایا کہ فائنل کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد کھلاڑیوں کی روانگی شروع ہو چکی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82316

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں