چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پرہائیکورٹ میں افسران و سٹاف کی آن لائن حاضریوں کا نظام شروع

73
لاہور ہائیکورٹ،33 نئے سول ججز کم مجسٹریٹس کی خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور۔12مارچ (اے پی پی):چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پرہائیکورٹ میں افسران اور سٹاف کی آن لائن حاضریوں کا نظام شروع ہوگیا،اب اس سسٹم کے تحت سپروائزری افسران اپنے ماتحت عملے کی حاضری کا ریکارڈ دیکھ سکیں گے۔