چین آئی ایم ایف کے اصلاتی کوٹہ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،آئی ایم ایف

260
عالمی برادری کو کورونا وائرس سے موسمیاتی تبدیلی تک نئے معاشی چیلنجز کا سامنا ، ڈیجیٹلائزیشن اور تزویراتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن۔ 15 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ چین آئی ایم ایف کے اصلاتی کوٹہ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔یہ بات آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لاگارڈے نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے بہار کے اجلاس موقع پر کہی۔