- Advertisement -
بیجنگ۔26 اکتوبر(اے پی پی) جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ چین اور جاپان کے دو طرفہ تعلقات تاریخی موڑ پر آ چکے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بیجنگ میں ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ا±ن کا کہنا تھا کہ آج سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی نئی صبح نمو دار ہوئی ہے اور وہ چین کے ساتھ بنیادی ڈھانچے، صحت، اقتصادیات اور عسکری تعاون کے شعبوں میں تعاون کے نئے امکانات کی توقع کرتے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119125
- Advertisement -