27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںچین پاکستان اقتصادی راہداری پورے وسط ایشیائی خطہ کیلئے فائدہ مند ثابت...

چین پاکستان اقتصادی راہداری پورے وسط ایشیائی خطہ کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی‘ اسحاق ڈار

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے وسط ایشیائی خطہ کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ سے خوشحالی آئے گی کیونکہ اس منصوبہ سے انفراسٹرکچر کے پراجیکٹس کو بعد ازاں ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران تک وسعت دی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14380

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں