- Advertisement -
بیجنگ۔23نومبر (اے پی پی):چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور تجارت کے نائب وزیر وانگ شووین نے کہا کہ چین کی معیشت نے بہت مضبوط لچک، زبردست صلاحیت اور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ چین تجارت کے بیرونی اثرات کو کم کرنے اور مزاحمت کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528307
- Advertisement -