بیجنگ۔ 07 جون (اے پی پی) چین الیکٹرونکس مصنوعات ساز ادارہ شارپ، پرسنل کمپیوٹرز کا اپنا پیداواری مرکز ویتنام منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ چین کے نشریاتی ادارے کے مطابق چین امریکا کے لئے کمپیوٹر تیار کرنے والا شارپ بیداواری مرکز ویتنام منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے تاہم توقع ہے کہ پیداواری عمل اکتوبر کے بعد شروع ہو گا۔ابتدائی طور پر شارپ کا ویتنام میں الیکٹرونکس پرزوں کا کارخانہ بنانے کا منصوبہ تھا،