چیچہ وطنی میں پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

92
drug suppliers
drug suppliers

چیچہ وطنی۔ 05 جنوری (اے پی پی):چیچہ وطنی میں پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے3مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں، ترجمان کے مطابق پولیس نے صدر کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے

دو ملزمان کو گرفتار کیا تو انہوں نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا اعتراف کرلیا،گرفتارملزموں کی نشاندہی پر 3مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ، مزید تفتیش جاری ہے۔